READER'S CLUB
New Dispensing Guide / نیو ڈاپنسنگ گائیڈ
نیو ڈسپنسنگ گائیڈ
ایلوپیتھک ادویات کے فوائد ، نقصانات اور استعمال پر جامع کتاب
پاکستان میڈیکل فیکلٹی کے منظور شدہ نئے نصاب کے مطابق
مصنف: ڈاکٹر سعیدہ اعظم
معاونت: ڈاکٹر احمد حسن عسکری
نظر ثانی: ڈاکٹر جاوید اقبال
کسی بھی کلینک یا ہسپتال میں ڈسپنسر کا اہم کردار ہوتا ہے اور وہ ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخہ کے مطابق دوا تیار کر کے مریض کو دیتا ہے لیکن اس کو طب کے بنیادی باتوں کا علم ہونا چاہیئے اور اس ضرورت کو مدِ نظر رکھ کر ڈسپنسر کلاس کا سلیبس مرتب کیا گیا ہے۔ اور ہم نے یہ کتاب اس سلیبس کے عین مطابق تیار کی ہے۔ اس کتاب کے ہوتے ہوئے آپ کو امتحان کی تیاری کے لئے کسی اور کتاب کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔
اس کتاب میں آپ کی ضرورت کے مطابق اناٹومی ، فزیالوجی اور گائناکالوجی کا بنیادی علم بھی دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سلیبس کی ہر چیز کو جامع انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
یہ ایک ایسی کتاب ہے جس سے ایک ڈسپنسر ، اسسٹنٹ فارماسسٹ اور پیرا میڈیکل سٹاف استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔