Nuskha E Shaifa / نسخہ شفا(جدید)

READER'S CLUB

Nuskha E Shaifa / نسخہ شفا(جدید)

Sale priceRs.850.00 Regular priceRs.1,000.00
Save Rs.150.00
Quantity:
کتاب:نسخہ شفا(جدید)
امریکہ کے ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن FDA نے حال ہی میں ایک درجن نباتات کی منظوری دی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ میں نباتات پر مشتمل ادویہ یعنی فوڈ سپلیمنٹ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے امریکہ جہاں خواندگی کی شرح تقریبا 100% ہے وہاں اس وقت 47.3 فیصد افراد ایلوپیتھک دواؤں کے بجاۓ نباتات بطور دوا استعمال کر رہے ہیں۔جرمنی بھی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔جنھوں نے نباتات اور جڑی بوٹیوں سے موثر اجزا نکال کر ادویات کی تیاری کا سلسلہ شروع کیا
زیر نظر کتاب بھی ایسی ہی جڑی بوٹیوں ، سبزیوں اور پھلوں سے علاج پر مشتمل ہے جس کو بڑی عرق ریزی اور بیش بہا معلومات کے ساتھ آپ کے لۓ مرتب کیا ہے یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہو گی
کتاب:نسخہ شفا(جدید)
صفحات :400
علی کوالٹی پیپر✅
بہترین بائنڈنگ✅
مضبوط جلد