Operation Theater Assistant Guide

READER'S CLUB

Operation Theater Assistant Guide

Sale priceRs.650.00 Regular priceRs.700.00
Save Rs.50.00
Quantity:
Operation Theater Assistant Guide
اگر آپریشن تھیٹر ہسپتال کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تو O.T ٹیکنیشن آپریشن تھیٹر کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے .لہذا تمام اعلیٰ ہسپتالوں اور نرسنگ ہومز میں ایک کوالیفائیڈ اور تجربہ کار O.T ٹیکنیشن کی ضرورت ہمیشہ موجود رہتی ہے۔ OT کوالیفائیڈ O.T ٹیکنیشن کے بغیر مناسب طریقے سے نہیں چل سکتا۔
یہ کتاب آپ کو آپریشن تھیٹر سے متعلق ہر چھوٹی بڑی مستند معلومات مکمل تفصیل سے فراہم کرتی ہے اور آپریشن تھیڑ اسسٹنٹ بننے، اس کے ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے