Pak o Hind ki Jari Bootiyan / پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں

READER'S CLUB

Pak o Hind ki Jari Bootiyan / پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں

Sale priceRs.1,000.00 Regular priceRs.1,100.00
Save Rs.100.00
Quantity:
پاکستان و ہندوستان کی جڑی بوٹیاں

ہزارہا کتب کی ورق گردانی، لاتعداد حکماء سے تبادلۂ خیال اور تجربات کی مدد سے اس کتاب میں برصغیر کی جڑی بوٹیوں کے مخفی افعال و خواص دلچسپ حکایات، عجائبات، طلسمات، مخفیات، مفردات، مرکبات، مجربات، سنیاسیات اور کشتہ جات وغیرہ کے زیر عنوان جمع کر دئیے گئے ہیں۔ وہ قیمتی خزانے جن کے حصول کے لیے مدت مدید کی خوش آمد اور خدمات، دشت نوردیاں اور کوہ پیمائیاں بیکار ثابت ہوئی ہیں، اب اس کتاب کی مدد سے بفضلہ گھر بیٹھے حاصل ہو جائیں گے۔
آک، اٹ سٹ، اجوائن، اجوائن خراسانی، اجمود، اڑوسہ، اسگندھ، افتیمون، آکاش بیل، الائچی خورد، الائچی کلاں، اندرانی، اندرائن، انگور، اونٹ کٹارا، بابچی، بابونہ، بتھوا، بداری کند، برہمڈنڈی اور شیرک پر مکمل بحث
بوٹیوں کی رنگا رنگ تصاویر کے ساتھ۔
صفحات 420