READER'S CLUB
Quran Kahani (20 Books Set) / قرآن کہانی
Quantity:
بچوں کے لئے " قصص القرآن " 20 کتب کا سیٹ
اس پر فتن دور میں بچوں کی رہنمائی، تربیت، اسلامی حقائق سے واقفیت اور قرآن کریم جیسی عظیم کتاب کے سبق آموز واقعات سے آشنائی کے لئے 20 کتب کا یہ سیٹ پیش کیا جا رہا ہے جس میں آیات کے مستند حوالہ جات کی روشنی میں بچوں کے لئے دلچسپ طرز تحریر کو اپناتے ہوئے انتہائی پر مغز قصے بیان کیے گئے ہیں
مصنفین : منصور احمد بٹ (تمغہ حسن کارکردگی)، معظم جاوید بخاری
ہر کتاب کے 16 صفحات ہیں
ہر کتاب کارڈ بائنڈنگ میں ہے