Safeeran e Islam / / دنیائے اسلام کے 20 سفیر

READER'S CLUB

Safeeran e Islam / / دنیائے اسلام کے 20 سفیر

Sale priceRs.1,150.00 Regular priceRs.1,500.00
Save Rs.350.00
Quantity:
دنیائے اسلام کے 20 سفیر
ان ہیروز میں مسلم سائنسدان، ادیب، حکماؑ، سیاح، اور تاریخ دانوں جیسی عظیم شخصیات شامل ہیں۔
اسلام کے وہ درخشندہ ستارے جنہوں نے رہنتی دنیا تک اسلام کا نام اپنے علم و عمل سے سربلند کیا۔ ان کتب سے بچے اور بڑے یکساں مستفید ہو سکتے ہیں۔
سفیران اسلام سیریز میں اسلام کے اصل ہیروز کو شامل کیا گیا ہے تاکہ ہماری نسلیں ان کی حیات و کمالات سے راہنمائی حاصل کر سکیں
ان کتب کے مصنف ہیں اسلم راہی ایم اے
ہر کتاب بڑے سائز کے 16 صفحات پر مشتمل معیاری کارڈ بائینڈنگ میں عمدہ طباعت کےساتھ
اس 20 کتب کے سیٹ میں درج ذیل شخصیات شامل ہیں
1. امام غزالی
2. ابنِ تیمیہ
3. حکیم بو علی سینا
4. شیخ سعدی شیرازی
5. مجدد الف ثانی
6. البیرونی
7. حکیم عمر خیام
8. مولانا جلال الدین رومی
9. ابنِ بطوطہ
10. جلال الدین السیوطی
11. نظام الملک طوسی
12. حکیم زکریا رازی
13. امام ابنِ ماجہ
14. علامہ ابنِ خلدون
15. ابو الناصر فا رابی
16. جابر بن حیان
17. علامہ طبری
18. علامہ ابنِ سعد
19. اکبر شاہ خان نجیب آبادی
20. جمال الدین افغانی