READER'S CLUB
Seerat e Nabi SAWW 20 Kids Bks Set
Quantity:
خاتم النبیین سیرت النبیﷺ 20 کتب کا مفصل و مستند سیٹ
بچوں کے والدین متوجہ ہوں
آپ کو پتہ ہے آپ آج جس عادت پر اپنے بچوں کو لگائیں گے وہ ساری عمر ان کے ساتھ رہے گی؟؟
آپ اپنی مصروفیات میں بچوں کو لا پرواہی سے کارٹون اور موبائل کے رحم وکرم پر چھوڑ دیتے ہیں
وقت کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جی مارٹ لایا آپ کے بچوں کے لیے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ پر مبنی ایک مکمل سیریز
جس کے آسان فہم الفاظ بچوں کو آسانی سے سمجھ آئیں گے اور لمبے عرصے تک یاد رہیں گے ، بچوں کے لیے زندگی گزارنے کے اصول اور خوبصورت واقعات پر مبنی یہ كتب یقیناََ بچوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گی
تو آئیے اپنے بچوں کی بہترین تربیت کے لیے قدم اٹھائیے
کل صفحات کی تعداد صرف 632 ہیں
بقلم مصنفہ سیدہ ماہین رضا صاحبہ
باقی تمام تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں